الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
240. في الرجل يقر بولده، من قال: ليس له أن ينفيه
ایک مرتبہ بچے کا اقرار کرنے کے بعد اس کا انکار نہیں کرسکتا
ترقیم عوامۃ: 17867 ترقیم الشثری: -- 18503
١٨٥٠٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: له ان (ينفيه) (١) وإن كان رجلا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ك].
حدثنا يحيى بن يمان، عن سفيان، عن منصور، عن مجاهد، قال: " له ان ينفيه وإن كان رجلا"
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ بچے کا انکار کرسکتا ہے خواہ وہ مرد بن چکاہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18503]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18503، ترقيم محمد عوامة 17867)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18503 in Urdu