🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
243. ما قالوا في الحسن: ما هو؟
حسن کس چیز کانام ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17881 ترقیم الشثری: -- 18517
١٨٥١٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن زياد بن خيثمة عن (نعيم) (١) ابن ابي هند عن عمر الاعور عن (عبد الله) (٢) بن جعفر قال: قالت عائشة: البياض نصف الحسن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) في [س]: (عبيد اللَّه).
(٣) مجهول؛ لجهالة عمر الأعور.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع، عن زياد بن خيثمة، عن نعيم بن ابي هند، عن عمر الاعور، عن عبد الله بن جعفر، قال: قالت عائشة : " البياض نصف الحسن"
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ سفیدی آدھا حسن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18517]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18517، ترقيم محمد عوامة 17881)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18517 in Urdu