🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17894 ترقیم الشثری: -- 18531
١٨٥٣١ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد قال: كان عطاء واخوات له بمكة في بيت، واهل مكة يختلف احدهم إلى اهله في (الليلة) (١) مرارا، فكان ياتيهن (بالليل) (٢) فسال ابن عباس: استاذن عليهن كلما دخلت؟ فقال: نعم! ولم يرخص له في الدخول عليهن بغير إذن (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (البيت)، وفي [هـ]: (الليل).
(٢) في [س]: (با الليل).
(٣) صحيح.

حدثنا حدثنا جرير، عن منصور، عن مجاهد، قال: كان عطاء واخوات له بمكة في بيت واهل مكة يختلف احدهم إلى اهله في الليلة مرارا فكان ياتيهن بالليل فسال ابن عباس:" استاذن عليهن كلما دخلت؟ فقال: نعم" , ولم يرخص له في الدخول عليهن بغير إذن
حضرت مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ اور ان کی کچھ بہنیں مکہ میں ایک گھر میں رہتے تھے۔ اہل مکہ میں سے ہر ایک رات میں کئی کئی بار اپنے گھر والوں کے پاس آتا جاتا تھا، اور حضرت عطاء رحمہ اللہ رات کو ان کے پاس آتے تھے۔ انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں جب بھی ان کے پاس جاؤں تو ان سے اجازت طلب کروں؟ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ ہاں اور آپ نے انہیں بغیر اجازت جانے کی اجازت نہ دی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18531]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18531، ترقيم محمد عوامة 17894)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18531 in Urdu