الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
245. ما قالوا في الرجل يستأذن على أمه وعلى أخته
آدمی اپنی ماں یا بہن کے یہاں آنے سے پہلے اجازت طلب کرے
ترقیم عوامۃ: 17898 ترقیم الشثری: -- 18535
١٨٥٣٥ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري.
حدثنا عبد الاعلى، عن معمر، عن الزهري،
حضرت زہری اور حسن رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ آدمی اپنی ماں کے پاس جانے سے پہلے اجازت طلب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18535]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18535، ترقيم محمد عوامة 17898)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18535 in Urdu