🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. ما قالوا في الرجل يستأذن على (جاريته)
کیا آدمی اپنی باندی کے پاس آنے سے پہلے بھی اجازت طلب کرے گا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17904 ترقیم الشثری: -- 18542
١٨٥٤٢ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) سفيان بن (عيينة) (٢) عن (عبيد الله) (٣) بن ابي يزيد سمع ابن عباس يقول: إنه لم يؤمر بها اكثر الناس: الإذن، وإني آمر جاريتي (هذه) (٤) ان تستاذن علي (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (ثنا).
(٢) في [س]: (عينه)، وفي [ط]: (عينية).
(٣) في [أ، س، ط، هـ]: (عبد اللَّه).
(٤) سقط من: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٥) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا سفيان بن عيينة ، عن عبيد الله بن ابي يزيد ، سمع ابن عباس ، يقول: " إنه لم يؤمر بها اكثر الناس ؛ الإذن، وإني آمر جاريتي ان تستاذن علي"
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اکثر لوگ اس حکم یعنی اجازت طلب کرنے پر عمل نہیں کرتے، اور میں تو اپنی اس باندی کو بھی حکم دیتا ہوں کہ وہ اجازت لے کر میرے پاس آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18542]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18542، ترقيم محمد عوامة 17904)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18542 in Urdu