🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
252. من قال: إذا تزوج (الرجل) (أمة) وقع عليها ولم يستبرئها
اگر آدمی نے اپنی باندی سے جماع کیا پھر اس سے شادی کرلی تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر جماع کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17925 ترقیم الشثری: -- 18565
١٨٥٦٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابن نمير عن إسماعيل المكي عن حماد عن إبراهيم قال: إذا تزوج (الرجل امة) (١) وقع عليها ولم يستبرئها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ، س]: (الأمة تزوجا).
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن نمير، عن إسماعيل المكي، عن حماد، عن إبراهيم، قال: " إذا تزوج الرجل الامة وقع عليها ولم يستبرئها"
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی کسی باندی سے شادی کرے تو رحم کے خالی ہونے کا یقین کئے بغیر اس سے جماع کرسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18565]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18565، ترقيم محمد عوامة 17925)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18565 in Urdu