🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
259. ما قالوا في الرجل يقبل (ابنته) أو أخته
آدمی اپنی بیٹی یا بہن کوپیار کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17949 ترقیم الشثری: -- 18590
١٨٥٩٠ - حدثنا الفضل بن دكين عن عبد الواحد بن (ايمن) (١) عن ابي بكر بن عبد الرحمن بن (الحارث) (٢) بن هشام ان خالد بن الوليد استشار اخته في شيء فاشارت (٣) فقبل راسها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س، ط، ك، هـ]: (أنس)، وفي [ز]: زيادة (عن أنس).
(٢) في [ط]: (الحارثه).
(٣) في [ز]: زيادة (إليه).
(٤) منقطع؛ أبو بكر بن عبد الرحمن عن خالد منقطع.

حدثنا حدثنا الفضل بن دكين، عن عبد الواحد بن انس، عن ابي بكر بن عبد الرحمن بن الحارث بن هشام، ان خالد بن الوليد : استشار اخته في شيء، فاشارت، فقبل راسها"
حضرت ابو بکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے کسی چیز کے بارے میں اپنی بہن سے مشورہ طلب کیا، انہوں نے اچھا مشورہ دیا تو انہوں نے اپنی بہن کے سر پر پیار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18590]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18590، ترقيم محمد عوامة 17949)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18590 in Urdu