الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
264. ما قالوا في الرجل يتزوج في أرض الحرب
ارضِ حرب میں شادی کرنا درست نہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18606
١٨٦٠٦ - قال: فوصف محمد الرجل يكون (اسيرا) (١) فيريد ان يتزوج؛ فيكره ذلك له.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (أميرًا).
قال: فوصف محمد:" الرجل يكون اسيرا فيريد ان يتزوج فيكره ذلك له"
راوی کہتے ہیں کہ محمد رحمہ اللہ نے اس آدمی کا حال بیان کیا جو قیدی ہو اور شادی کرنا چاہے، تو انہوں نے اس کے لئے اسے مکروہ قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18606]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18606، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18606 in Urdu