🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
267. ما قالوا في (الخلوق) للرجال
مردوں کے لئے خلوق کا استعمال کیساہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17976 ترقیم الشثری: -- 18618
١٨٦١٨ - حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) بن ابي زياد عن عبد الرحمن بن ابي ليلى انه دعي إلى عرس (بليل) (٢) فادهن بدهن فيه صفرة (فاصبح) (٣) وفي لحيته صفرة، فغسلها فلم (يذهب) (٤) فغسلها (بصابون) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ، س]: (زياد).
(٢) في [ط]: (بلبل).
(٣) في [جـ]: (وأصبح).
(٤) في [أ، ب]: (تذهب).
(٥) في [ط]: (بضابون).

حدثنا ابن فضيل، عن يزيد بن ابي زياد، عن عبد الرحمن بن ابي ليلى، انه " دعي إلى عرس بليل فادهن بدهن فيه صفرة فاصبح وفي لحيته صفرة فغسلها فلم تذهب فغسلها بصابون"
حضرت یزید بن ابی زیاد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ رحمہ اللہ کو ایک رات ایک شادی میں بلایا گیا، وہاں انہوں نے ایک خوشبو لگائی جس میں زردی تھی، صبح ان کی داڑھی میں زردی تھی۔ انہوں نے اسے دھویا لیکن وہ صاف نہ ہوئی، انہوں نے پھر اسے صابن سے دھویا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18618]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18618، ترقيم محمد عوامة 17976)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18618 in Urdu