🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. ما قالوا في الأكفاء في النكاح
نکاح میں برابری کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 17999 ترقیم الشثری: -- 18642
١٨٦٤٢ - حدثنا ابو اسامة (قال: حدثني مسعر) (١) قال: حدثني (عمر) (٢) بن قيس عن عمرو بن ابي قرة الكندي قال: عرض ابي على (٣) سلمان اختا (له) (٤) فابى وتزوج مولاة له يقال لها (بقيرة) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ، س، ط، هـ].
(٢) في [أ، ب، س، هـ]: (عمرو).
(٣) في [جـ]: زيادة (أبي).
(٤) في [ك، ز]: زيادة (له).
(٥) في [ك، ز]: (بقيرة)، وفي [أ، ب]: (نفيرة)، وفي [س، ط]: (تعرى)، وفي [هـ]: (نعيرة).
(٦) صحيح.

حدثنا ابو اسامة، قال: حدثني مسعر، حدثني عمرو بن قيس، عن عمرو بن ابي قرة الكندي، قال: " عرض ابي على سلمان اختا له فابى، وتزوج مولاة له يقال لها بقيرة"
حضرت عمرو بن ابی قرہ کندی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میرے والد نے حضرت سلمان رضی اللہ عنہ سے فرمائش کی کہ وہ ان کی بہن سے شادی کرلیں، انہوں نے انکار کردیا اور اپنی بقیرہ نامی ایک مولاۃ سے شادی کرلی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18642]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18642، ترقيم محمد عوامة 17999)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18642 in Urdu