🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
276. ما قالوا في الرجل يتزوج المرأة فيموت أو يطلقها ولها ابنة، يحل لابن الرجل أن يتزوجها؟
ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیایا طلاق دے دی، جبکہ اس آدمی کی پہلے سے ایک بیٹی تھی، کیا آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18017 ترقیم الشثری: -- 18660
١٨٦٦٠ - حدثنا ابو بكر (قال) (١) : نا الفضل بن (دكين) (٢) قال: نا سيف عن ابن ابي نجيح عن طاوس انه كان يقول: (لو) (٣) ان رجلا تزوج امراة فطلقها او مات عنها ولها (ابنة) (٤) : (يحل) (٥) لابن الرجل ان يتزوجها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ف، هـ].
(٢) في [س]: (وكين).
(٣) سقط من: [هـ].
(٤) في [س]: (ابنتها).
(٥) في [س]: (تحل).

حدثنا ابو بكر، نا الفضل بن دكين، قال: نا سيف، عن ابن ابي نجيح، عن طاوس، انه كان يقول: " لو ان رجلا تزوج امراة، فطلقها، او مات عنها ولها ابنة ؛ يحل لابن الرجل ان يتزوجها".
حضرت طاؤس فرمایا کرتے تھے کہ ایک آدمی نے کسی عورت سے شادی کی، پھرو ہ مرگیا یا طلاق دے دی، جبکہ اس عورت کی ایک بیٹی تھی، آدمی کے بیٹے کے لئے اس لڑکی سے شادی کرنا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب النكاح/حدیث: 18660]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18660، ترقيم محمد عوامة 18017)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18660 in Urdu