🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. ما قالوا (في) طلاق السنة ما (هو) ومتى يطلق
طلاقِ سنت کیا ہے؟ یہ طلاق کب دی جائے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18029 ترقیم الشثری: -- 18672
١٨٦٧٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن سفيان عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة عن سالم عن ابن عمر انه طلق امراته وهي حائض، فذكر ذلك عمر للنبي ﷺ فقال:"مره فليراجعها، ثم ليطلقها طاهرا او حاملا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٤٧١)، وأحمد (٤٧٨٩)، وأصله عند البخاري (٤٩٥٣).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع ، عن سفيان ، عن محمد بن عبد الرحمن مولى آل طلحة، عن سالم ، عن ابن عمر ، انه طلق امراته وهي حائض، فذكر ذلك عمر للنبي صلى الله عليه وسلم، فقال:" مره فليراجعها ثم ليطلقها طاهرا او حاملا"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک مرتبہ اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دے دی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اس بات کا تذکرہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ ان سے کہو کہ وہ رجوع کرلیں، پھر پاک ہونے کی حالت میں یا حاملہ ہونے کی حالت میں طلاق دے دیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18672]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18672، ترقيم محمد عوامة 18029)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18672 in Urdu