🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما يستحب من طلاق السنة، وكيف هو؟
طلاق کا مستحب طریقہ کیا ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18039 ترقیم الشثری: -- 18682
١٨٦٨٢ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن حماد بن زيد عن يحيى بن عتيق عن ابن سيرين قال: قال علي: لو ان الناس اصابوا حد الطلاق ما ندم رجل على امراة [يطلقها واحدة ثم يتركها حتى تحيض ثلاث حيض (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين عن علي منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن حماد بن زيد، عن يحيى بن عتيق، عن ابن سيرين، قال: قال علي: " لو ان الناس اصابوا حد الطلاق ما ندم رجل على امراة ؛ يطلقها واحدة , ثم يتركها حتى تحيض ثلاث حيض"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر لوگ طلاق کی صحیح حد (طریقے) کو پالیں تو کوئی آدمی بیوی کو طلاق دینے کے بعد شرمندہ نہ ہو، وہ عورت کو ایک طلاق دے دے اور پھر اسے تین حیض آنے تک چھوڑے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18682]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18682، ترقيم محمد عوامة 18039)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18682 in Urdu