🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7. ما قالوا إذا طلق عند كل طهر طلقة، متى تنقضي عدتها؟
اگر ہر طہر میں ایک طلاق دی تو عدت کا شمار کب سے ہوگا؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18064 ترقیم الشثری: -- 18709
١٨٧٠٩ - حدثنا ابو بكر قال: (نا) (١) حفص بن غياث عن الاعمش عن ابي إسحاق عن ابي الاحوص عن عبد الله قال: إذا اراد الرجل ان يطلقها ثلاثا للسنة، طلقها عند كل طهر واحدة، وتعتد بحيضة اخرى عند آخر طلاقها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (حدثنا)، وسقط من: [س].
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا حفص بن غياث، عن الاعمش، عن ابي إسحاق، عن ابي الاحوص، عن عبد الله ، قال: " إذا اراد الرجل ان يطلقها ثلاثا للسنة ؛ طلقهما عند كل طهر واحدة، وتعتد بحيضة اخرى عند آخر طلاقها".
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو سنت کے مطابق تین طلاقیں دینا چاہے تو اسے ہر طہر میں ایک طلاق دے اور آخری طلاق کے بعد عورت ایک اور حیض عدت گزارے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18709]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18709، ترقيم محمد عوامة 18064)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18709 in Urdu