🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟
طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18071 ترقیم الشثری: -- 18718
١٨٧١٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبدة بن سليمان عن (عبيد الله) (١) عن نافع عن ابن عمر انه اشهد على رجعة صفية حين راجعها (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ز، ط، هـ]: (عبد اللَّه)، وانظر: مختصر خلافيات البيهقي ٤/ ٢٤٣.
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: نا عبدة بن سليمان ، عن عبيد الله ، عن نافع ، عن ابن عمر ، انه " اشهد على رجعة صفية حين راجعها"
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے جب حضرت صفیہ رحمہا اللہ سے رجوع کیا تو اس پر گواہ بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18718]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18718، ترقيم محمد عوامة 18071)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18718 in Urdu