🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
8. ما قالوا في (الإشهاد) على الرجعة إذا طلق ثم راجع؟
طلاق کے بعد بیوی سے رجوع پر گواہ بنانے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18080 ترقیم الشثری: -- 18729
١٨٧٢٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا غندر عن شعبة عن الحكم في رجل طلق امراته (فحنث) (١) وقد غشيها في عدتها وقد علم بذلك بعد انقضاء العدة قال: غشيانه لها مراجعة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (فجت)، وفي [هـ]: (فجأة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا غندر، عن شعبة، عن الحكم، في رجل طلق امراته فحنث , وقد غشيها في عدتها , وقد علم بذلك بعد انقضاء العدة؟ قال:" غشيانه لها مراجعة"
حضرت حکم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے (قسم کے ساتھ) اپنی بیوی کو طلاق دی پھر وہ حانث ہوگیا جبکہ وہ عدت میں اس سے جماع کرچکا تھا اور اسے اس بات کا علم عدت گزرنے کے بعد ہوا تو اس کا جماع کرنا رجوع ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18729]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18729، ترقيم محمد عوامة 18080)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18729 in Urdu