🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
11. من كره أن يطلق الرجل امرأته ثلاثا في مقعد واحد وأجاز ذلك عليه
جن حضرات کے نزدیک ایک نشست میں تین طلاقیں دینا مکروہ ہے، لیکن یہ واقع ہوجائیں گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18089 ترقیم الشثری: -- 18739
١٨٧٣٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا علي بن مسهر عن شقيق بن ابي عبد الله عن انس قال: كان عمر إذا اتي برجل قد طلق امراته ثلاثا في مجلس اوجعه ضربا وفرق بينهما (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا علي بن مسهر، عن شقيق بن ابي عبد الله، عن انس، قال: كان عمر إذا اتي برجل قد طلق امراته ثلاثا في مجلس ؛ اوجعه ضربا , وفرق بينهما"
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس جب کوئی ایسا آدمی لایا جاتا جس نے اپنی بیوی کو ایک مجلس میں تین طلاقیں دی ہوتیں تو آپ اسے سخت مار مارتے اور دونوں کے درمیان جدائی کرادیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18739]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18739، ترقيم محمد عوامة 18089)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18739 in Urdu