🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. من رخص للرجل أن يطلق ثلاثا في مجلس
جن حضرات کے نزدیک تین طلاقیں دینے میں کوئی حرج نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18094 ترقیم الشثری: -- 18744
١٨٧٤٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو اسامة عن هشام قال: سئل محمد عن الرجل يطلق امراته ثلاثا في مقعد واحد قال: لا اعلم بذلك باسا، قد طلق عبد الرحمن بن عوف امراته ثلاثا، فلم يعب عليه ذلك (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ ابن سيرين عن عبد الرحمن بن عوف منقطع.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو اسامة، عن هشام، قال: سئل محمد عن الرجل يطلق امراته ثلاثا في مقعد واحد؟ قال: لا اعلم بذلك باسا , قد " طلق عبد الرحمن بن عوف امراته ثلاثا فلم يعب عليه ذلك".
محمد رحمہ اللہ سے ایک مجلس میں تین طلاقیں دینے کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ میرے علم میں اس میں کوئی حرج نہیں۔ حضرت عبد الرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی تھیں اور انہیں اس پر کسی قسم کی مذمت کا سامنا نہ ہوا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18744]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18744، ترقيم محمد عوامة 18094)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18744 in Urdu