🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
15. الرجل يقول: يوم أتزوج فلانة فهي طالق، من كان لا يراه شيئا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ”جس دن میں فلانی عورت سے شادی کروں تو اسے طلاق‘‘جن حضرات کے نزدیک اس جملہ کی کوئی حیثیت نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18123 ترقیم الشثری: -- 18773
١٨٧٧٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا معتمر بن سليمان، عن يونس عن (الحسن) (١) انه كان لا ير (ى) (٢) باسا ان يتزوج التي يقول: يوم اتزوجها فهي طالق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ك]: (الحسين).
(٢) في [ط]: (به).

حدثنا ابو بكر، قال: نا معتمر بن سليمان، عن يونس، عن الحسن، انه كان " لا يرى باسا ان يتزوج التي يقول: يوم اتزوجها فهي طالق".
حسن رحمہ اللہ اس بات میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے کہ آدمی اس عورت سے شادی کرلے جس کے بارے میں اس نے یہ کہا ہو کہ جس دن میری اس سے شادی ہو اسے طلاق ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18773]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18773، ترقيم محمد عوامة 18123)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18773 in Urdu