الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18130 ترقیم الشثری: -- 18781
١٨٧٨١ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (معرف) (١) عن عمرو عن طاوس انه قال: لا طلاق قبل نكاح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (معروف).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن معروف، عن عمرو، عن طاوس، انه قال: " لا طلاق قبل نكاح"،
حضرت طاوس رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نکاح سے پہلے طلاق نہیں ہوتی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18781]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18781، ترقيم محمد عوامة 18130)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18781 in Urdu