الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. في رجل قال: يوم أتزوج فلانة فهي طالق ثلاثا
اگر ایک آدمی نے کہا کہ ’’میں جس دن فلاں عورت سے شادی کروں اسے تین طلاقیں‘‘تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18133 ترقیم الشثری: -- 18786
١٨٧٨٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا جعفر بن عون عن اسامة عن محمد بن كعب ونافع بن جبير (قالا) (١) : لا طلاق إلا بعد نكاح.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (قال).
حدثنا ابو بكر، قال: نا جعفر بن عون، عن اسامة، عن محمد بن كعب , ونافع بن جبير، قالا: " لا طلاق إلا بعد نكاح"
حضرت محمد بن کعب اور حضرت نافع بن جبیر d فرماتے ہیں کہ طلاق نکاح کے بعد ہی ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18786]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18786، ترقيم محمد عوامة 18133)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18786 in Urdu