الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
17. من كان يوقعه عليه ويلزمه الطلاق إذا وقت
جن حضرات کے نزدیک ایسی طلاق واقع ہوجاتی ہے اور اگر طلاق کو کسی وقت کے ساتھ جوڑ دیا جائے تو اس وقت طلاق ہوجاتی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18797
١٨٧٩٧ - (١) سئل عمر (عن رجل قال) (٢) : يوم اتزوج فلانة فهي علي (كظهر) (٣) امي قال: لا يتزوجها حتى يكفر (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، هـ]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، ب، ط، هـ].
(٣) في [هـ]: (ظهر)، وفي [أ، ط]: (الظهر).
(٤) منقطع؛ القاسم وعبد اللَّه لم يدركا عمر.
سئل عمر عن رجل قال : يوم اتزوج فلانة فهي علي ظهر امي؟ قال:" لا يتزوجها حتى يكفر"
حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی کسی عورت کے بارے میں یہ کہے کہ جس دن میں فلاں عورت سے شادی کروں اس دن وہ میرے لئے میری ماں کی پشت کی طرح ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ کفارہ دینے سے پہلے اس سے نکاح نہیں کرسکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18797]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18797، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18797 in Urdu