🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. في الرجل يتزوج المرأة ثم يطلقها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18168 ترقیم الشثری: -- 18825
١٨٨٢٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن داود عن عامر في رجل طلق امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها قال: اكرهه.
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن داود، عن عامر، في " رجل طلق امراته ثلاثا قبل ان يدخل بها؟ قال:" اكرهه"
حضرت عامر رحمہ اللہ اس آدمی کے بارے میں جو اپنی بیوی کو دخول سے پہلے تین طلاقیں دے دے، فرماتے ہیں کہ میں اسے ناپسند کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18825]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18825، ترقيم محمد عوامة 18168)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18825 in Urdu