🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. من قال: لا يطلق حتى (يحل) الأجل
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اگر کسی مدت کو مقرر کرکے اس سے طلاق دی تو طلاق اسی وقت واقع ہوگی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18192 ترقیم الشثری: -- 18850
١٨٨٥٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: من وقت في الطلاق وقتا فدخل (ذلك) (١) الوقت وقع الطلاق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س، هـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن مغيرة، عن إبراهيم، قال: " من وقت في الطلاق وقتا، فدخل ذلك الوقت وقع الطلاق".
ابراہیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے طلاق کے لئے کوئی وقت مقرر کیا تو جب وہ وقت آجائے گا تب طلاق واقع ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18850]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18850، ترقيم محمد عوامة 18192)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18850 in Urdu