🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
28. ما قالوا في طلاق (المجنون)
مجنون کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18209 ترقیم الشثری: -- 18867
١٨٨٦٧ - حدثنا ابو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن ابي ذئب عن الزهري عن ابان بن عثمان عن عثمان قال: ليس لمجنون ولا (لسكران) (١) طلاق (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سكران).
(٢) صحيح.

حدثنا ابو بكر، قال: حدثنا وكيع ، عن ابن ابي ذئب ، عن الزهري ، عن ابان بن عثمان ، عن عثمان ، قال: " ليس لمجنون ولا لسكران طلاق"
حضرت عثمان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مجنون اور نشہ میں مبتلا کی طلاق درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18867]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18867، ترقيم محمد عوامة 18209)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18867 in Urdu