الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
30. ما قالوا: في الذي به الموتة يطلق؟
جس شخص کو مُوتہ (بے ہوشی اور جنون کا دورہ) ہو اس کی طلاق کا حکم کیا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18229 ترقیم الشثری: -- 18888
١٨٨٨٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن ابي المعتمر عن قتادة قال: الجنون جنونان، فإن كان لا يفيق لم يجز له طلاق، وإن كان يفيق (فطلق) (١) ⦗١٤٠⦘ في حال (إفاقته) (٢) لزمه ذلك.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س]، وفي [أ]: (فطلاق).
(٢) في [س]: (إفاقة).
حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن ابي المعتمر، عن قتادة، قال: " الجنون جنونان فإن كان لا يفيق لم يجز له طلاق , وإن كان يفيق فطلق في حال إفاقته؛ لزمه ذلك"
حضرت قتادہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جنون کی دو قسمیں ہیں، اگر جنو ن سے افاقہ نہ ہوتا ہو تو طلاق جائز نہیں اور اگر افاقہ ہوجاتا ہے تو افاقہ کی حالت کی طلاق درست ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18888]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18888، ترقيم محمد عوامة 18229)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18888 in Urdu