🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
34. في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18254 ترقیم الشثری: -- 18915
١٨٩١٥ - حدثنا ابو بكر قال: نا يزيد بن هارون عن حبيب عن عمرو بن (هرم) (١) عن جابر بن زيد في طلاق المبرسم الذي (٢) يهذي ولا يعقل ما يقول، قال: لا طلاق له، ولا عتاق ما دام على ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (حزم).
(٢) في [أ، ب]: (لا يهذي).

حدثنا ابو بكر، قال: نا يزيد بن هارون، عن حبيب، عن عمرو بن هرم، عن جابر بن زيد في طلاق المبرسم الذي يهذي ولا يعقل ما يقول، قال:" لا طلاق له , ولا عتاق ما دام على ذلك"
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ برسم کے شکار شخص جو الٹی سیدھی باتیں کرتا ہو اور اسے اپنی باتوں کی سمجھ نہ ہو تو جب تک وہ اس حالت میں رہے اس کی طلاق اور آزاد کرنے کا اعتبار نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18915]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18915، ترقيم محمد عوامة 18254)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18915 in Urdu