الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
34. في طلاق المبرسم والذي (يهذي)
برسم نامی بیماری کے شکار اورالٹی سیدھی باتیں کرنے والے کی طلاق کا حکم
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18917
١٨٩١٧ - وعن شريك عن مغيرة عن إبراهيم (قالا) (١) : لا يجوز طلاق المبرسم.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط]: (قال).
وعن شريك، عن مغيرة، عن إبراهيم، قالا: " لا يجوز طلاق المبرسم"
ابراہیم رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے، یہ دونوں حضرات (شعبی اور ابراہیم) فرماتے ہیں کہ برسم کے شکار شخص کی طلاق درست نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18917]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18917، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18917 in Urdu