🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
36. من كان لا يرى طلاق السكران جائزا
جن حضرات کے نزدیک نشے میں مبتلا شخص کی طلاق درست نہیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18938
١٨٩٣٨ - قال: وكان عمر بن عبد العزيز يجيز (طلاقه) (١) ويوجع ظهره حتى (حدثه) (٢) ابان بذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (طلاق).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (حدثنا).

قال:" وكان عمر بن عبد العزيز يجيز طلاقه، ويوجع ظهره حتى حدثه ابان بذلك".
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ نشے باز کی طلاق کو واقع قرار دیتے تھے اور اسے کوڑے لگواتے تھے، یہاں تک کہ حضرت ابان رحمہ اللہ نے انہیں (حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی) یہ بات بیان کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18938]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18938، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18938 in Urdu