🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. في الرجل يطلق ويقول: عنيت غير امرأتي
اگر کوئی شخص طلاق دینے کے بعد کہے کہ میں نے اپنی بیوی کے علاوہ کسی اور عورت کو مراد لیا تھا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18286 ترقیم الشثری: -- 18949
١٨٩٤٩ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن منصور عن (الحسن) (١) في رجل قال لامراته: انت عتيقة، قال: هي تطليقة؛ وهو احق بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (أحسن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن منصور، عن الحسن، في رجل قال لامراته: انت عتيقة، قال:" هي تطليقة وهو احق بها"
حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ توآزاد ہے تو ایک طلاق پڑجائے گی اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18949]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18949، ترقيم محمد عوامة 18286)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18949 in Urdu