الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
38. في الرجل يقول لامرأته: قد أذنت لك (فتزوجي)
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی، تو شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18953
١٨٩٥٣ - فذكر ذلك للشعبي، فقال الشعبي: والذي يحلف به إن (اهون) (١) من هذا ليكون طلاقا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
فذكر ذلك للشعبي، فقال الشعبي:" والذي يحلف به ؛ إن اهون من هذا ليكون طلاقا!"
یہ بات حضرت شعبی رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے نام کی قسم کھائی جاتی ہے، اس سے ہلکی بات بھی طلاق ہوتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18953]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18953، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18953 in Urdu