🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
39. في الرجل يقول لامرأته: لا حاجة لي فيك
اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18293 ترقیم الشثری: -- 18957
١٨٩٥٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا وكيع عن (شعبة) (١) قال: سالت الحكم ⦗١٥٥⦘ وحمادا عن رجل قال لامراته: اذهبي حيث شئت لا حاجة لي فيك، (قالا) (٢) : إن نوى طلاقا فواحدة، وهو احق بها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شبة).
(٢) في [س، هـ]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا وكيع، عن شعبة، قال: سالت الحكم , وحمادا عن رجل قال لامراته: اذهبي حيث شئت لا حاجة لي فيك؟ قال:" إن نوى طلاقا فواحدة وهو احق بها"
حضرت شعبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم رحمہ اللہ اور حضرت حماد رحمہ اللہ سے پوچھا کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ جہاں چاہے چلی جا، مجھے تیری کوئی ضرورت نہیں تو کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر طلاق کی نیت کی تھی تو ایک طلاق واقع ہوجائے گی اور وہ اس سے رجوع کرنے کا زیادہ حق دار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18957]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18957، ترقيم محمد عوامة 18293)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18957 in Urdu