🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
42. في الرجل يكتب طلاق امرأته بيده
اگر کوئی شخص اپنے ہاتھ سے اپنی بیوی کی طلاق لکھے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18301 ترقیم الشثری: -- 18968
١٨٩٦٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا إسماعيل بن علية عن علي بن الحكم (البناني) (١) قال: حدثني رجل ان رجلا كتب طلاق امراته بيده على وسادة فسئل عن ذلك الشعبي فرآه طلاقا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: (النقابي).
حدثنا ابو بكر، قال: نا إسماعيل ابن علية، عن علي بن الحكم البناني، قال: حدثني رجل , ان رجلا كتب طلاق امراته بيده على وسادة، فسئل عن ذلك الشعبي؟" فرآه طلاقا"
حضرت علی بن حکم بنانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مجھے ایک آدمی نے بتایا کہ ایک آدمی نے اپنے ہاتھ سے تکیے پر اپنی بیوی کے لئے طلاق لکھی۔ اس بارے میں حضرت شعبی رحمہ اللہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے اسے طلاق قرار دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18968]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18968، ترقيم محمد عوامة 18301)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18968 in Urdu