الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
45. في الرجل (تكون) له النسوة فيقول: إحداكن طالق، ولا يسمي
اگر ایک آدمی کی ایک سے زیادہ بیویاں ہوں اور وہ کہے کہ تم میں سے ایک کو طلاق ہے، کسی کا نام نہ لے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18315 ترقیم الشثری: -- 18987
١٨٩٨٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا عبد الاعلى عن سعيد ان عريفا لبني سعد سال (الحسن) (١) وكان السلطان (استحلفه) (٢) فقال: لك ما نويت.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط]: (الحسين).
(٢) في [أ، ب، ط، هـ]: (استخلفه).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الاعلى، عن سعيد، ان عريفا لبني سعد سال الحسين وكان السلطان استخلفه؟ فقال:" لك ما نويت"
بنو سعد کے ایک عریف (نگران) نے حسن رحمہ اللہ سے سوال کیا، اور بادشاہ نے اس سے قسم لی تھی، تو انہوں نے فرمایا کہ تمہاری نیت کا اعتبار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18987]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18987، ترقيم محمد عوامة 18315)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18987 in Urdu