الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
46. في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 18991
١٨٩٩١ - وقال سعيد بن (جبير) (١) : إذا لم يحنث لم يقع (عليه) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (جرير).
(٢) في [هـ]: (عليها).
وقال سعيد بن جبير: إذا لم يحنث ؛ لم يقع عليها
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے قسم نہیں توڑی تو پھر واقع نہیں ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18991]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18991، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18991 in Urdu