🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. في الرجل يحلف بالطلاق فيبدأ به
اگر آدمی ان شاء اللہ کہہ کر طلاق دے لیکن اگر طلاق سے ابتداء کرے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18323 ترقیم الشثری: -- 18998
١٨٩٩٨ - حدثنا ابو بكر قال: نا محمد بن فضيل عن (سعيد) (١) الزبيدي قال: اتيت امراتي طروقا فقالت لي: ما جئت بهذه (الساعة) (٢) إلا (ولك) (٣) (امراة) (٤) غيري فقلت: كل امراة لي فهي طالق ثلاثا غيرك، فسالت إبراهيم (فقال) (٥) : ليس بشيء.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (سعد).
(٢) في [ط]: (السلمة).
(٣) في [س، ط]: (ذلك).
(٤) في [ط]: (امرأتي).
(٥) في [س]: (قال).

حدثنا ابو بكر، قال: نا محمد بن فضيل، عن سعيد الزبيدي، قال: اتيت امراتي طروقا , فقالت لي: ما جئت بهذه الساعة إلا ولك امراة غيري , فقلت: كل امراة لي فهي طالق ثلاثا غيرك , فسالت إبراهيم؟ فقال:" ليس بشيء"
حضرت سعید زبیدی کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں رات کو اپنی بیوی کے پاس بہت دیر سے آیا تو وہ مجھے کہنے لگی تم میرے پاس اس وقت صرف اس لئے آئے ہو کہ تمہاری کوئی اور بیوی بھی ہے، میں نے کہا کہ اگر میری کوئی اور بیوی ہو تو اس کو تین طلاق ہے، میں نے اس بارے میں ابراہیم رحمہ اللہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس جملے سے کچھ نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 18998]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 18998، ترقيم محمد عوامة 18323)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 18998 in Urdu