🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
48. من لم ير طلاق المكره شيئا
جن حضرات کے نزدیک طلاق کے لئے مجبور کئے گئے شخص کی طلاق نہیں ہوتی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18337 ترقیم الشثری: -- 19013
١٩٠١٣ - حدثنا ابو بكر قال: نا هشيم عن عبد الملك عن عطاء انه كان لا يراه شيئا، قال عبد الملك في حديثه: قال عطاء: الشرك اعظم من الطلاق.
حدثنا ابو بكر، قال: نا هشيم، عن عبد الملك، عن عطاء، انه كان لا يراه شيئا، قال عبد الملك في حديثه: قال عطاء: " الشرك اعظم من الطلاق"
حضرت عطاء رحمہ اللہ مجبور کئے گئے شخص کی طلاق کو کچھ نہیں سمجھتے تھے۔ عبد الملک اپنی روایت میں بیان کرتے ہیں کہ حضرت عطاء رحمہ اللہ نے فرمایا کہ شرک طلاق سے بڑھ کر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19013]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19013، ترقيم محمد عوامة 18337)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19013 in Urdu