الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
53. في الرجل يحدث نفسه بطلاق امرأته
اگر کوئی شخص دل میں بیوی کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19049
١٩٠٤٩ - وعن سفيان عن ابن جريج عن عطاء (قالا) (١) : ليس بشيء.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قال).
وعن سفيان، عن ابن جريج، عن عطاء، قالا:" ليس بشيء".
حضرت جابر بن زید رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ دونوں فرماتے ہیں کہ یہ کوئی چیز نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19049]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19049، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19049 in Urdu