الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
55. ما قالوا في الرجل يجعل أمر امرأته بيدها فتطلق (نفسها) (وما قالوا فيه؟)
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کا معاملہ اسی کے سپرد کردے اور وہ خود کو طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19066
١٩٠٦٦ - وعن قتادة عن عبد ربه عن ابي عياض (قال) (١) : القضاء ما قضت (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) مجهول؛ لجهالة عبد ربه.
وعن قتادة، عن عبد ربه، عن ابي عياض:" القضاء ما قضت".
حضرت ابو عیاض رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اختیار دیئے جانے کی صورت میں جو فیصلہ بیوی کرے وہی نافذ ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19066]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19066، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19066 in Urdu