الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
57. ما قالوا في الرجل يخير امرأته فتختاره أو تختار نفسها
اگر کسی شخص نے اپنی بیوی کو اختیار دیا اور اس نے خود کو اختیار کرلیا تو کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19080
١٩٠٨٠ - (و) (١) قال علي: إن اختارت نفسها فواحدة بائنة وإن اختارت زوجها فواحدة] (٢) وهو املك بها (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ك]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) صحيح.
وقال علي : " إن اختارت نفسها ؛ فواحدة بائنة , وإن اختارت زوجها ؛ فواحدة وهو املك بها"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر اس نے اپنے نفس کو اختیار کیا تو ایک طلاق بائنہ ہوگی اور اگر اس نے اپنے خاوند کو اختیار کیا تو بھی ایک طلاق ہوگی اور آدمی رجوع کا زیادہ حقدار ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19080]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19080، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19080 in Urdu