الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
58. من قال: "اختاري" و"أمرك بيدك" سواء
مرد کا بیوی سے کہناکہ ’’تجھے اختیار ہے‘‘ اور یہ کہنا کہ ’’تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے‘‘ ایک جیسے ہیں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19098
١٩٠٩٨ - وعن بيان عن الشعيي قالا: امرك بيدك واختاري سواء.
وعن بيان، عن الشعبي، قالا: " امرك بيدك واختاري سواء"
حضرت شعبی رحمہ اللہ سے بھی یہی منقول ہے کہ مرد کا بیوی سے کہنا کہ ”تجھے اختیار ہے“ اور یہ کہنا کہ ”تیرا معاملہ تیرے ہاتھ ہے“ ایک جیسے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19098]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19098، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19098 in Urdu