🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
59. ما قالوا في الرجل يخير امرأته فلا (تختار) حتى تقوم (من) مجلسها
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے اور عورت اختیار قبول نہ کرے اور مجلس سے اٹھ جائے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18422 ترقیم الشثری: -- 19107
١٩١٠٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو خالد عن حجاج عن عمرو بن شعيب عن ابيه عن جده (١) (عبد الله) (٢) بن عمرو في رجل يخير امراته قال: لها ما دامت في مجلسها (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، ط، ك]، وفي [س، هـ]: زيادة (عن).
(٢) في [س، هـ]: (عبيد اللَّه).
(٣) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو خالد، عن حجاج، عن عمرو بن شعيب، عن ابيه، عن جده، عن عبد الله بن عمرو، في رجل يخير امراته، قال:" لها ما دامت في مجلسها"
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر آدمی نے اپنی بیوی کو اختیار دیا تو اختیار اس وقت تک باقی رہے گا جب تک عورت اپنی مجلس میں رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19107]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19107، ترقيم محمد عوامة 18422)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19107 in Urdu