🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
61. ما قالوا في الرجل يخير امرأته (فيرجع) في الأمر قبل أن تختار
اگر کوئی شخص بیوی کو اختیار دے تو کیا بیوی کے اختیار کو استعمال کرنے سے پہلے اختیار واپس لے سکتاہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18429 ترقیم الشثری: -- 19114
١٩١١٤ - حدثنا ابو بكر قال: نا عمر عن ابن جريج عن عطاء في (الرجل) (١) يخير امراته او يجعل امرها بيدها ثم (يرد) (٢) ذلك من قبل ان تقول شيئا قال: له ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س، ط، هـ]: (رجل).
(٢) في [أ، ب]: (ترد).

حدثنا ابو بكر، قال: نا عمر، عن ابن جريج، عن عطاء، في رجل يخير امراته او يجعل امرها بيدها، ثم يرد ذلك من قبل ان تقول شيئا، قال:" له ذلك"
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو اختیار دے یا اس کا معاملہ اس کے ہاتھ میں دے دے تو اس کے بولنے سے پہلے اختیار واپس لے سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19114]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19114، ترقيم محمد عوامة 18429)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19114 in Urdu