🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
62. في الرجل يخير امرأته ثلاثا فتختار مرة
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاق کا اختیار دے اور وہ ایک کو استعمال کرلے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18432 ترقیم الشثری: -- 19117
١٩١١٧ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو الاحوص عن مغيرة عن الشعبي في رجل خير امراته ثلاث (مرار) (١) فاختارت نفسها مرة واحدة قال: بانت منه بثلاث.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز، ف]: (مرات)، وسقط من: [س].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو الاحوص، عن مغيرة، عن الشعبي، في رجل خير امراته ثلاث مرات , فاختارت نفسها مرة واحدة، قال:" بانت منه بثلاث"
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین مرتبہ اختیار دیا اور عورت نے خود کو ایک مرتبہ اختیار کیا تو تین طلاقیں واقع ہوجائیں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19117]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19117، ترقيم محمد عوامة 18432)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19117 in Urdu