الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
68. في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 18483 ترقیم الشثری: -- 19174
١٩١٧٤ - [حدثنا ابو بكر قال: نا ابن علية (عن معمر) (١) عن الزهري في طلاق الحرج: (ثلاث) (٢) ] (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (عن معمر).
(٢) تكرر في: [جـ]، وفي [هـ]: (ثلاثًا).
(٣) تكرر الخبر في: [جـ].
حدثنا ابو بكر، قال: نا ابن علية، عن معمر، عن الزهري، في " طلاق الحرج: ثلاث"
حضرت زہری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19174]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19174، ترقيم محمد عوامة 18483)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19174 in Urdu