🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
68. في الرجل يقول لامرأته: أنت علي حرج
اگر کوئی شخص اپنی بیوی سے کہے کہ تو میرے لئے مصیبت ہے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18485 ترقیم الشثری: -- 19176
١٩١٧٦ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو داود الطيالسي عن هشام عن قتادة ان عليا قال في طلاق الحرج: ثلاثا (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ قتادة لا يروي عن علي.
حدثنا ابو بكر، قال: نا حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو داود الطيالسي، عن هشام، عن قتادة , ان عليا ، قال في " طلاق الحرج ثلاثا" ,
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی شخص نے اپنی بیوی سے کہا کہ تو مجھ پر حرج (یعنی حرام) ہے تو یہ تین طلاقوں کے برابر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19176]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19176، ترقيم محمد عوامة 18485)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19176 in Urdu