الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
70. من قال: الحرام يمين وليست بطلاق
اگر کسی آدمی نے اپنی بیوی کو کہا کہ تومجھ پر حرام ہے تو جن حضرات کے نزدیک یہ طلاق نہیں قسم ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19196
١٩١٩٦ - وعن حجاج عن ابي جعفر قالا: الحرام يمين.
وعن حجاج، عن ابي جعفر، قالا: " الحرام يمين"
حجاج کے واسطے سے حضرت ابوجعفر رحمہ اللہ سے بھی منقول ہے، ان دونوں (حضرت سعید اور حضرت ابوجعفر) نے فرمایا کہ (بیوی کو) حرام کہنا قسم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19196]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19196، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19196 in Urdu