🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
75. في (الرجل) يطلق امرأته ثلاثا ثم يجحدها
اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور پھر انکار کردے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18537 ترقیم الشثری: -- 19230
١٩٢٣٠ - حدثنا ابو بكر قال. نا عبد الرحمن بن مهدي عن الحكم (بن) (١) عطية قال: سمعت محمد بن سيرين وسئل عن الرجل يطلق امراته ثلاثا ثم يجحدها قال: تهرب منه.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عن).
حدثنا ابو بكر، قال: نا عبد الرحمن بن مهدي، عن الحكم بن عطية، قال: سمعت محمد بن سيرين، وسئل عن الرجل يطلق امراته ثلاثا , ثم يجحدها؟ قال:" تهرب منه".
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دینے کے بعد انکار کرے تو عورت اس کے پاس سے بھاگ جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19230، ترقيم محمد عوامة 18537)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19230 in Urdu