🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 18546 ترقیم الشثری: -- 19240
١٩٢٤٠ - حدثنا ابو بكر قال: نا ابو عصام رواد بن (الجراح) (١) عن الاوزاعي عن الزهري وعن مكحول وعطاء في الرجل يطلق امراته تطليقة بائنة ثم يطلقها في عدتها (قال) (٢) : يقع عليها الطلاق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ك]: (جراح).
(٢) في [هـ]: (قالا)، ولعل الصواب: (قالوا).

حدثنا ابو بكر، قال: نا ابو عصام رواد بن الجراح، عن الاوزاعي، عن الزهري، وعن مكحول، وعطاء، في الرجل يطلق امراته تطليقة بائنة , ثم يطلقها في عدتها؟ قالوا:" يقع عليها الطلاق"
حضرت مکحول رحمہ اللہ، حضرت زہری رحمہ اللہ اور حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاق بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو عدت میں دی گئی ہر طلاق معتبر ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19240، ترقيم محمد عوامة 18546)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19240 in Urdu