🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
77. ما قالوا في الرجل يطلق امرأته طلاقا (بائنا) ثم يتبعها بطلاق في عدتها؟
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو طلاقِ بائنہ دے پھر اس کی عدت میں ایک اور طلاق دے دے تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 19244
١٩٢٤٤ - وحماد عن إبراهيم قالا: يلزمها الطلاق في (العدة) (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ك]: (العدة)، وفي [هـ]: (عدتها).
وحماد، عن إبراهيم، قالا:" يلزمها الطلاق في العدة"
اور حضرت حماد کے واسطے سے ابراہیم رحمہ اللہ سے منقول ہے، دونوں حضرات فرماتے ہیں کہ عدت میں دی گئی طلاق عورت پر لازم ہوجاتی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطلاق/حدیث: 19244]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 19244، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 19244 in Urdu